اسلام آباد ۔ 17 اگست (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ فچ ریٹنگ کی جانب سے بھی پاکستان کی ریٹنگ مستحکم آﺅٹ لک کے ساتھ بی مائنس رکھی گئی ہے۔ پیر کو ٹویٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں مشیر خزانہ نے کہا کہ فچ ریٹنگ کی رپورٹ سے موڈیز کی ریٹنگ کی تصدیق ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی …
فچ ریٹنگ کی جانب سے بھی پاکستان کی ریٹنگ مستحکم آﺅٹ لک کے ساتھ بی مائنس رکھی گئی ہے،مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 17 اگست (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ فچ ریٹنگ کی جانب سے بھی پاکستان کی ریٹنگ مستحکم آﺅٹ لک کے ساتھ بی مائنس رکھی گئی ہے۔ پیر کو ٹویٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں مشیر خزانہ نے کہا کہ فچ ریٹنگ کی رپورٹ سے موڈیز کی ریٹنگ کی تصدیق ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی ریٹنگ میں استحکام کووڈ۔19 کی وبا کے پھیلاﺅ کو روکنے کے ساتھ ساتھ شہریوں کے روزگار کے تحفظ کیلئے حکومت کے متوازن اور مو¿ثر مالیاتی انتظام کا بین الاقوامی سطح پر اعتراف ہے۔








