فیسکونے شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ ترجمان فیسکو سعید رضا کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث 13جون کو صبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی چک جھمرہ گر ڈسٹیشن کے برنالہ ،پارکو ،کینال روڈ ،صداقت کمال ،نور والے فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔
فیسکوکا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

مزید خبریں
فیصل آباد۔ 11 جون (اے پی پی):فیسکونے شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ ترجمان فیسکو سعید رضا کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث 13جون کو صبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی چک جھمرہ گر ڈسٹیشن کے برنالہ ،پارکو ،کینال روڈ ،صداقت کمال ،نور والے فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔








