فیسکو نے شہر کے مختلف علاقوان میں بجلی کی عارضی بندش کا اعلان کر دیا۔ترجمان فیسکو محمد سعید رضاکے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث14ستمبر کو صبح سات سے دوپہربارہ بجے تک132کے وی کھڑیانوالہ گرڈاسٹیشن کے چوہدری والا،حسن سپننگ ٹو،بسم اللہ میگنا فیڈر132کے وی چک نمبر 103آر بی گرڈسٹیشن کے امیج ٹیکسٹائل
فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوان میں بجلی کی عارضی بندش کا اعلان

مزید خبریں
فیصل آباد۔ 10 ستمبر (اے پی پی):فیسکو نے شہر کے مختلف علاقوان میں بجلی کی عارضی بندش کا اعلان کر دیا۔ترجمان فیسکو محمد سعید رضاکے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث14ستمبر کو صبح سات سے دوپہربارہ بجے تک132کے وی کھڑیانوالہ گرڈاسٹیشن کے چوہدری والا،حسن سپننگ ٹو،بسم اللہ میگنا فیڈر132کے وی چک نمبر 103آر بی گرڈسٹیشن کے امیج ٹیکسٹائل،فائیو سٹار فیڈر132کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشن کے میراں والا،کیو اے ٹیکسٹائل،ایس ٹی ایس فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے فیصل آباد روڈ،عبداللہ فائبر،
اقبال رائس ملز،احمد سٹر ابورڈ،جھمرہ روڈ /رضا،نیو دین گارڈن،عثما ن آبا دفیڈرصبح سات سے دن گیارہ بجے تک132کے وی ٹھیکری والا گرڈسٹیشن کے سوہل،الفرید،ٹھیکری والا فیڈر132کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے پینسرہ فیڈر132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے اٹامک انرجی،گردانہ،دھاندرہ،سرشمیر فیڈر132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے مظفر کالونی،امین آباد،نواباں والا،وارث پورہ،سہیل آباد فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے رحمانیہ ٹاؤن فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے راجہ چوک،سعید آباد،عثمان غنی فیڈر132کے وی نڑوالا روڈگرڈسٹیشن کے مرضی پورہ،شہباز پور،رضا آباد فیڈر132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے نی لنگرانہ فیڈر132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے سٹی،سلونی جھال فیڈ ر132کے وی منجھلہ باغ گرڈسٹیشن کے ظفر چوک،شیرازہ فیڈر132کے وی مرید والاگرڈسٹیشن کے مرید والا فیڈر220کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے ڈی گراؤنڈ فیڈر132کے وی سٹی (جی آئی ایس) گرڈسٹیشن کے میاں چوک فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا پیپلز کالونی نمبر02فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے جھامرہ،
پنڈی شیخ موسٰی فیڈر132کے وی گڑھ فتح شاہ گرڈسٹیشن کے کوٹ فاضل فیڈر132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے بنگلہ فیڈر220کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے ڈجکوٹ سٹی،البرکت فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی ٹھیکری والا گرڈسٹیشن کے مظفر شہید،مجتبٰی سعود،نیو سبزی منڈی،ٹھیکری والا،لونا،فیگ فیڈر15ستمبر کو صبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے رام دیوالی فیڈر132کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشن کے بہادرے والا فیڈر132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے واسا ٹو،ڈھولن وال،جیون شاہ،عبداللہ فائبر،طیب ٹیکسٹائل مل،الرحمٰن،سرفراز ٹیکسٹائل،طاہر رفیق ٹیکسٹائل،اریان ٹیکسٹائل،احمد انڑپرائز،المرتضیٰ،فاسٹ نیشنل یونیورسٹی،سلمان ٹریڈرز حبیب حسیب فیڈ ر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے نیو خانوآنہ،ٹی اینڈ این پاکستان فیڈر132کے وی ویلیو ایڈیشن سٹی گرڈسٹیشن کے سمیر افیبرکس،شاہ کوٹ روڈ،
باہمنی والا،نیوحبیب حسیب،گلوبل فیڈرصبح سات سے دن گیارہ بجے تک132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے نیاموآنہ،مجاہد آباد،سمن آباد فیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے اعوان والا،کریم گارڈن،گلبہار کالونی،ماڈل سٹی،اے فور پی جی ایس ایچ ایف،الرحیم ویلی،مکہ سٹی،ستارہ گولڈ،ستیانہ روڈ،گارڈن کالونی،لونا،بابر چوک،فتح ٹیکسٹائل فیڈر132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے ناڑا ڈاڈا فیڈر132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے سونڈھ فیڈر132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے علی ہاؤسنگ،خالد آباد فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے سرسید ٹاؤن فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔







