فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی بندش کے شیڈول کا اعلان

115
Fesco
Fesco

فیصل آباد۔ 30 اکتوبر (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پراہم نوعیت کی ضروری مرمت کے کاموں کے باعث31 اکتوبر کوشہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔

فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ 31اکتوبرکو صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے گلشن حیات،سرشمیر،خالد آباد،شیخ کالونی،کمال آباد،جھنگ روڈ،لکڑمنڈی،بکر منڈی،لیاقت آباد،علی ہاؤسنگ،نیاب ٹو،چلڈرن ہسپتال،ناظم آباد،اٹامک انرجی،سرشمیر،اے بی سی روڈ فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے سرسید ٹاؤن،دارالاحسان فیڈر132کے وی نڑوالاروڈ گرڈسٹیشن کے مدینہ آباد،کشمیر روڈ،جی ایم آباد فیڈر132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے 29موڑ فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے مدن پورہ،صدر بازار،عثمان غنی فیڈر132کے وی ٹھیکری والاگرڈسٹیشن کے نیو سبزی منڈی فیڈر132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے کالج روڈ،مسلم کالونی،نیو چناب نگر،نیو فیکٹری ایریا،پٹھان کوٹ،نیو احمد نگر فیڈر132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے حق باہو فیڈر132کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے منظور پارک فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے ڈرائی پورٹ فیڈر132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے حبیب حسیب(ایس ای ایل)،جوہل (ایس ای ایل)،نیو عاصم ٹیکسٹائل،زیارت (ایس ای ایل)،شہباز گارمنٹس،جے اے ٹیکسٹائل فیڈر132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے مظفر کالونی،میانی فیڈر 132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے فاروق،شریف آباد،گوجرہ روڈ (ناڑا ڈاڈا) فیڈر132کے وی ایم باغ گرڈسٹیشن کے خدر والا فیڈر132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے مالڑی،حسن،پیرے وال فیڈر132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے مرید والا فیڈر132کے وی جڑانوالہ روڈ گرڈسٹیشن کے نیشنل کالونی فیڈر132کے وی ایس روڈ گرڈسٹیشن کے احمد نگر فیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے گارڈن کالونی فیڈر132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے میاں چوک،کریم ٹاؤن فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے جھامرہ،سٹی تاندلیانوالہ،بیسٹ چپ بورڈ،میانی،طیبہ ٹاؤن،رضا آباد فیڈر132کے وی منجھلہ باغ گرڈسٹیشن کے شوگر مل فیڈر132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے بنگلہ فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔