فیصل آباد۔ 23 جولائی (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ24جولائی کو صبح چھ سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی ایم تھری انڈسٹریل سٹی (فیڈمک ٹو) گرڈسٹیشن کے نشاط سیوٹس،ہنڈائی نشاط،ماہین ٹیکسٹائل فیڈرصبح ساڑھے چھ سے دوپہر اڑھائی بجے تک132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ ون فیڈرصبح ساڑھے چھ سے دن ساڑھے دس بجے تک 132کے وی منجھلا باغ گرڈسٹیشن کے شیرازہ، راوی، پیرصلاح الدین، ٹی ایس ایم ایل، ظفر چوک، شوگرملز، کھدروالا، کنجوانی، کلر والا، الوراثت فیڈر132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے غوثیہ کالونی، ماموں کانجن سٹی، خدایار، الاول، بنگلہ، خواجہ حبیب اللہ، المشتاق فیڈر132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے کٹھور فیڈرصبح سات سے دن دس بجے تک 132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن رحمے شاہ، عالم شاہ، جنگل سرکار، رضا آباد فیڈرصبح چھ سے دن دس بجے تک 132کے وی چک نمبر103آربی گرڈسٹیشن کے پھلائی والا، فائیوسٹار فوڈز، ایم کے بی،ایم ایس سی ٹیکسٹائل، اتحاد، ایم جے گوہر فیڈر132کے وی انڈسٹریل سٹیٹ گرڈسٹیشن کے بہادرے والا فیڈر132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے ڈھولن وال فیڈر132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کانواں والافیڈر،25 جولائی کوصبح چھ سے صبح نو بجے تک 132کے وی 103آر بی گرڈسٹیشن کے کے ٹی ایم، ارشد کارپوریشن، معین جوبلی، امیج ٹیکسٹائل، ایم جے گوہر، سوکس اینڈ سوکس فیڈرصبح سات سے صبح نو بجے تک132کے وی ایگری یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے اعجاز ٹاؤن، عثمان غنی، سٹی، نیو سول لائن، راجہ چوک، صدربازار، گوبند پورہ فیڈرصبح چھ سے دن دس بجے تک 220کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے مان پور، ڈجکوٹ سٹی فیڈر 132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے عبداللہ شاہ شہید فیڈر132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے مکوآنی، سلطانی الاسٹو، جڑانوالہ روڈ، قرار والا، بورسٹل جیل، گلاب، ایس ٹو، ایڈن ویلی،اکبر لال کوٹھی، نذیر شہید فیڈر132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے جوہل (ایس ای ایل)، نیو عاصم ٹیکسٹائل، زیارت (ایس ای ایل)، شہباز گارمنٹس،جے ا ے ٹیکسٹائل فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔