فیصل آباد ۔ 09 دسمبر (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنزپرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث کل( منگل10 دسمبر کو) شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ 10دسمبر کو صبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی الائیڈ گرڈسٹیشن کے ماڈل ٹاؤن اور عیدگاہ روڈ فیڈر 132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے سیون جے بی،
غوثیہ آباد،سمانہ،سی ٹی ایم اور علی ٹاؤن فیڈر 132کے وی گوکھووال گرڈسٹیشن کے ابوبکر بلاک فیڈر 132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے قرآن اکیڈمی روڈ132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے ڈپوبازار فیڈر 132کے وی کھرڑیانوالا گرڈسٹیشن کے لاٹھیانوالا،کھرڑیانوالا سٹی،لاہورروڈ،چوہدری والا،فردوس،نیاگرہ،ظفر فیبرکس،کمال مل،نمرہ فیڈر 132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے زیارت (ایس ای ایل)،شہباز گامنٹس،اے ایم ٹیکس فیڈر132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے ایس ٹواور نذیر شہید فیڈر 132کے وی لنڈیانوالا گرڈسٹیشن کے الاعوان فیڈر 132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے جھمرہ سٹی،
دارالاحسان فیڈر 132کے وی جڑانوالا گرڈسٹیشن کے ارکانہ فیڈر 132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے مدوآنہ اور جسوآنہ بنگلہ فیڈر 132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے سخی عبدالوہاب فیڈر 132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے تاجا بیروالا فیڈر 132کے وی طار ق آباد گرڈسٹیشن کے اسلامیہ پارک فیڈر 132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے مغل پورہ فیڈر،صبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی جڑانوالا گرڈسٹیشن کے اسلام پورہ،بچیانہ،عاشق علی شہید فیڈر 132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے جھمرہ روڈ،رضا اور ہندوآنہ فیڈر 132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے رسول پور فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔