فیصل آباد،بجلی بند رہے گی

231
Power will remain off
Power will remain off

فیصل آباد۔ 15 نومبر (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی(فیسکو) نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اورگرڈسٹیشنزپرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان نے بتایا کہ 16نومبر کو صبح9سے دوپہر2بجے تک 132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے نیو اواگت، کینال روڈ، کچہری روڈ، علی پور بنگلہ، اسلام پورہ، کالج روڈ، الحبیب،

عاشق علی شہید، تھراج شہید اور نواب شیر وسیر فیڈر،صبح 8سے دوپہر2بجے تک 132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے خانوآنہ فیڈر132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے کارڈیالوجی اور شادمان فیڈر 132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے طارق آبادفیڈر132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے حبیب حسیب (ایس ای ایل)، جوہل (ایس ای ایل) اور عاصم ٹیکسٹائل فیڈر،صبح8سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے عبداللہ پور اوررفحان فیڈر 132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے زیارت (ایس ای ایل) فیڈر 132کے وی بڑآنہ گرڈسٹیشن کے بڑآنہ فیڈر 132کے وی گوکھوال گرڈسٹیشن کے غوثیہ آباد فیڈر 132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے گٹی فیڈر 132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے دین پور اورٹوریاں والا فیڈر 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے سٹی، بشیر آباد،

رمضان شہید اور شالیمار فیڈر132کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے پکا انا فیڈر 132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے کالج روڈ، پیپلز کالونی نمبر2، کریم ٹاؤن، فوارہ چوک، مقبول روڈ اورکچہری روڈفیڈر132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے بکرمنڈی، الرحمان اورکمال آبادفیڈر132کے وی ٹھیکریوالا گرڈسٹیشن کے سوہل، نیو سبزی منڈی اور منصوروالافیڈر 132کے وی نڑوالا روڈ گرڈ سٹیشن کے کشمیر روڈ، فیض آباد، احمد آباد، صادق آباد، سبحان آباد، قادر آباد، علی، مصطفیٰ،امیں پور،رحمان آباد، جی ایم آباد،

سدھو پورہ اورمرضی پورہ فیڈر 132 کے وی الائیڈگرڈسٹیشن کے گلشن کالونی اورماڈل ٹاؤن فیڈر 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے گوبند پورہ،پنج پلی روڈ، اسلام نگر اوریو نیورسٹی فیڈر 132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے امیں پور سٹی فیڈر 132کے وی انڈسٹریل سٹیٹ گرڈسٹیشن کے میراں والا فیڈر 66کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے مرافکو فیڈر 132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے سلیمی چوک اورمیاں چوک فیڈر 132کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے چشتیہ پارک اورپی سی ٹو فیڈر 132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے ڈجکوٹ روڈاوررسیانہ فیڈر220کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے نیوڈجکوٹ اورالبرکت فیڈر132کے وی منجھلا باغ گرڈسٹیشن کے ظفر چوک اورشیرازہ فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے رضاآبا د فیڈر 132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے کچہری روڈ، تھراج شہید، نیوا واگت اورگوگیرہ فیڈر132 کے وی چک جھمرہ

گرڈسٹیشن کے سلطان نگراور رسول پور فیڈر132کے وی چک نمبر103آر بی گرڈسٹیشن کے پھلائی والا فیڈر 132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے راوی اورمدوآنہ فیڈر132کے وی لنڈیانوالہ گرڈسٹیشن کے صوفی دی کوٹھی فیڈر 132کے وی گڑھ فتح شاہ گرڈسٹیشن کے گھائی فیڈر 132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے کریم گارڈن فیڈر ،صبح 8سے دوپہر 12بجے تک 132کے وی 103آر بی گرڈسٹیشن کے ایم کے بی، ایم ایس سی، پھلائی والا، نورفاطمہ، رحمان میگناا ور ایچ اے آر ٹیکسٹائل فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔