فیصل آباد۔ 07 نومبر (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اورگرڈسٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیاہے۔فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر محمود شیخ نے بتایاکہ 8 نومبر کو صبح 8تادوپہر ایک بجے تک 132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے جھمرہ روڈ فیڈر،132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے ریلوے روڈ، مریدوالا، موچیوالا روڈ، نیالاہور ون اور دواکھڑی فیڈر،132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے بسم اللہ پور فیڈر،132کے وی جھنگ روڈ
گرڈسٹیشن کے اٹامک انرجی اور گردانہ فیڈر،132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے نواباں والا،دسوہہ ا ورالیاس گارڈن فیڈر،220کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے مان پور فیڈر،132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے ماہی چوک فیڈر،132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے ماموں کانجن سٹی فیڈر،132 کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے اسلام نگر اور پنج پلی روڈ فیڈر، 132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے مکوآنہ،نذیر شہید اور لال کوٹھی فیڈر،132 کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے کالج روڈ، کچہری روڈ، برالہ،نیو دانہ آباد، تھراج شہید،نیو آواگت، عاشق علی شہیداور گوگیرہ فیڈر،132 کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے راوی او رمدوآنہ فیڈر،132 کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے بیرانوالہ ، جھمرہ /رضا اورلاہور روڈ فیڈر،132 کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے تاجا بیر والا اور امین پور روڈ فیڈر، 132 کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے جبانہ فیڈر، 132 کے وی
چناب نگر گرڈسٹیشن کے کالج روڈ فیڈر،132 کے طارق آباد گرڈسٹیشن کے راجہ روڈاور ہجویر ی پارک فیڈر،132 کے وی نشاط آباد کے مغل پور ہ،ایس کے پی روڈ، غازی آباد، اشرف آباد، مغل پورہ، میثا ق المال مانوالہ، رحمت آباداور چناب سٹیل فیڈرصبح8تادوپہر 2بجے تک 132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے مکوآنہ، سلطانی ایلاسٹو، جڑانوالہ روڈ،قرار والا، اکبر، لال کوٹھی، ایس ٹو، ایڈن ویلی، گلاب، بورسٹل جیل اور نذیرشہید فیڈر،132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے جھمرہ روڈ/رضا، فیصل آباد روڈ،
بادشاہی مسجد، بیراں والا اورلاہور روڈ فیڈرصبح9تادوپہر ایک بجے تک 132کے وی نڑوالا روڈ گرڈسٹیشن کے سندھو، رحمان آباد، شہباز پور، مصطفٰی، لائلپور آئل ریفائنری، پروکیانوالہ، الیاس، اکبر علی ویونگ، صادق آباد، ماشاء اللہ اور توصیف انٹرپرائزز فیڈرصبح 9تادوپہر 2بجے تک 132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے تھراج شہید، نواب شیر وسیر،نیوآواگت، کینال روڈ، کچہر ی روڈ، علی پور بنگلہ، اسلام پورہ، کالج روڈ، الحبیب اور عاشق علی شہید فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔