فیصل آباد ، بجلی بند رہے گی

136
Fesco
Fesco

فیصل آباد ۔ 03 ستمبر (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو)نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنزپرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ 4ستمبرکوصبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے اعجاز ٹاؤن،قدرت آباد،صدر بازار،منیر آباد،مدن پورہ،راجہ چوک فیڈر،صبح سات سے دن گیارہ بجے تک132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے گوگیرہ،بچیکی روڈ،بچیانہ روڈ،نیو اوا گت،علی پور بنگلہ،اڑکانہ،وسیر فیڈر، صبح چھ سے دن گیارہ بجے تک132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے سٹی تاندلیانوالہ،بیسٹ چپ بورڈ،ماہی،طیبہ ٹاؤن،جھامرہ،رضا آباد فیڈر،صبح سات سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے کینال روڈ،کالج روڈ،اسلام پورہ،علی پور بنگلہ،الحبیب،کچہری روڈ،عاشق علی شہید فیڈر132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے کانواں والا،عبداللہ شاہ،شہید فیڈر،

صبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے نیو اواگت، کینال روڈ، بچیکی روڈ،اسلام پورہ،لاہور روڈ،نواب شیر وسیر،برالہ،گوگیرہ،اسلم ٹیکسٹائل،بچیانہ، کچہری روڈ،علی پور بنگلہ،کالج روڈ،الحبیب،تھراج شہید فیڈر132کے وی582گ ب گرڈسٹیشن کے نواب شیر فیڈر،5ستمبر کو صبح چھ سے دن گیارہ بجے تک132کے وی منجھلہ باغ گرڈسٹیشن کے راوی کلر والا،شیرازہ، شوگر مل،کنجوانی،ٹی ایس ایم ایل، الوراثت فیڈر132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے گوجرہ رو ڈ (ناڑا ڈا ڈا)،کچہری بازار،466روڈ،جلال آباد،سائیں وزیر علی،سلونی جھال،

رسیانہ،شریف آباد فیڈر آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے اعجاز ٹاؤن،قدرت آباد،صدر بازار،منیر آباد،مدن پورہ،راجہ چوک فیڈر،صبح سات سے دن گیارہ بجے تک132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ فیڈر،صبح سات سے دوپہربارہ بجے تک132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے ایس ٹو،ایڈن ویلی،گلاب،سلطانی فیبرکس،جڑانوالہ روڈ،سلطانی ایلاسٹو،لال کوٹھی،مکوآنہ،قرار والا،نذیر شہید،اکبر،بوسٹرل جیل فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔