فیڈرل بورڈ انٹر کالجیٹ اتھلیٹکس کے مقابلے شروع ہو گئے

اسلام آباد۔13فروری (اے پی پی):فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر فیڈرل بورڈ انٹر کالجیٹ اتھلیٹکس کے مقابلے پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہو گئے۔ اس موقع پر فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی ڈائریکٹر سپورٹس فوزیہ معروف کے علاوہ ایونٹ آرگنائزر اشتیاق سواتی بھی موجود تھیں۔ ان مقابلوں میں فیڈرل بورڈ سے منسلک بارہ کالجز کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

اسلام آباد۔13فروری (اے پی پی):فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر فیڈرل بورڈ انٹر کالجیٹ اتھلیٹکس کے مقابلے پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہو گئے۔

اس موقع پر فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی ڈائریکٹر سپورٹس فوزیہ معروف کے علاوہ ایونٹ آرگنائزر اشتیاق سواتی بھی موجود تھیں۔ ان مقابلوں میں فیڈرل بورڈ سے منسلک بارہ کالجز کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔