فی تولہ سونے کی قیمت میں300روپے اضافہ

کراچی۔یکم اگست(اے پی پی) انٹرنیشنل گولڈمارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں21ڈالر کا اضافہ ہوا اور فی اونس سونے کی قیمت 1990ڈالر کی سطح پر جا پہنچی تاہم ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری آنے کے باعث انٹرنیشنل گولڈمارکیٹ میں سونے کے نرخوں کی نسبت مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں صرف300روپے اضافہ ہوا اور فی تولہ سونے کی قیمت …

کراچی۔یکم اگست(اے پی پی) انٹرنیشنل گولڈمارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں21ڈالر کا اضافہ ہوا اور فی اونس سونے کی قیمت 1990ڈالر کی سطح پر جا پہنچی تاہم ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری آنے کے باعث انٹرنیشنل گولڈمارکیٹ میں سونے کے نرخوں کی نسبت مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں صرف300روپے اضافہ ہوا اور فی تولہ سونے کی قیمت 1لاکھ17ہزار700روپے ور دس گرام سونے کی قیمت 257روپے اضافے سے 1لاکھ 909روپے روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت1400روپے مستحکم رہی۔