اسلام آباد ۔ 28 نومبر (اے پی پی) قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر ایٹ مرحلے کا آغاز (آج) بدھ سے ہوگا۔ پی سی بی کے مطابق سپر ایٹ کے ابتدائی مرحلے کے تین میچز کراچی جبکہ ایک میچ حیدر آباد میں کھیلا جائے گا۔ لاہور بلیوز اور لاہور وائٹس کی ٹیمیں یو بی ایل سپورٹس کمپلیکس کراچی میں مدمقابل ہوں گی۔ این بی پی سپورٹس کمپلیکس کراچی میں …
قائد اعظم ٹرافی سپر ایٹ مرحلے کا آغاز (آج) ہو گا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 28 نومبر (اے پی پی) قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر ایٹ مرحلے کا آغاز (آج) بدھ سے ہوگا۔ پی سی بی کے مطابق سپر ایٹ کے ابتدائی مرحلے کے تین میچز کراچی جبکہ ایک میچ حیدر آباد میں کھیلا جائے گا۔ لاہور بلیوز اور لاہور وائٹس کی ٹیمیں یو بی ایل سپورٹس کمپلیکس کراچی میں مدمقابل ہوں گی۔ این بی پی سپورٹس کمپلیکس کراچی میں ایس این جی پی ایل اور حبیب بینک کے مابین میچ کھیلا جائے گا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان سپورٹس کمپلیکس گراﺅنڈ کراچی میں کے آر ایل اور واپڈا جبکہ نیاز سٹیڈیم، حیدرآباد سندھ میں یو بی ایل اور ایس ایس جی سی کے درمیان میچ شروع ہو گا۔








