قائد اعظم کرکٹ ٹرافی کا ساتواں مرحلہ (ہفتہ کو) شروع ہوگا

111

اسلام آباد ۔ 11نومبر (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )کے زیراہتمام جاری قائد اعظم کرکٹ ٹرافی کا ساتواں مرحلہ ہفتہ کو شروع ہوگا۔ اس سلسلے میں گروپ اے کے میچز میں اسلام آباد ڈائمنڈ گراﺅنڈ پرلاہور ریجن بلیو کا مقابلہ اسلام آباد سے ہوگا، ارباب نیاز سٹیڈیم پشاور میں کراچی بلیو اور پشاور کی ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا جائیگا