اسلام آباد ۔ 11نومبر (اے پی پی) چیف آف ایئر سٹاف انٹر نیشنل سکواش چیمپئین شپ میںغیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ 14 نومبر سے شروع ہوگا۔ ہانگ کانگ کے لیوآن انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ میں ٹاپ سیڈ ہوں گے۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل گروپ کیپٹن عامر نوازنے اے پی پی کو بتایا کہ چیف آف ایئر سٹاف انٹر نیشنل سکواش چیمپئین شپ 14سے 21 نومبر تک مصحف …
چیف آف ایئر سٹاف انٹر نیشنل سکواش چیمپئین شپ میں غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ 14 نومبر سے شروع ہوگا
اسلام آباد ۔ 11نومبر (اے پی پی) چیف آف ایئر سٹاف انٹر نیشنل سکواش چیمپئین شپ میںغیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ 14 نومبر سے شروع ہوگا۔ ہانگ کانگ کے لیوآن انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ میں ٹاپ سیڈ ہوں گے۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل گروپ کیپٹن عامر نوازنے اے پی پی کو بتایا کہ چیف آف ایئر سٹاف انٹر نیشنل سکواش چیمپئین شپ 14سے 21 نومبر تک مصحف علی سکواش کمپلیکس، اسلام آباد میں کھیلی جائے گی ۔









