قائد اعظم کرکٹ ٹرافی کا چوتھا مرحلہ (ہفتہ سے) شروع ہوگا

103
نوجوان خواتین کرکٹرز کے لیے ڈومیسٹک کنٹریکٹ کا اعلان

اسلام آباد ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام قائد اعظم کرکٹ ٹرافی کا چوتھا مرحلہ ہفتہ سے شروع ہوگا جس کے میچز اسلام آباد، راولپنڈی، فیصل آباد، لاہور، کراچی اور پشاور میں کھیلے جا رہے ہیں۔ تفصیلا ت کے مطابق گروپ اے میں ڈائمنڈ گراﺅنڈ اسلام آباد میں اسلام آباد کا مقابلہ یونائیٹڈ سے ہوگا، نیشنل گراﺅنڈ کراچی میں سوئی سدرن گیس اور کراچی وائٹس کی ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا جائے گا