قائم مقام صدر نے اٹارنی جنرل اشتر اوصاف علی کا استعفیٰ منظور کر لیا، خالد جاوید نئے اٹارنی جنرل تعینات

اسلام آباد ۔ 21 جون (اے پی پی (قائمقام صدر محمد صادق سنجرانی نے اٹارنی جنرل اشتر اوصاف علی کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ جمعرات کو جاری بیان کے مطابق اشتر اوصاف علی نے گذشتہ روز اٹارنی جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا جبکہ ان کی جگہ خالد جاوید کو اٹارنی جنرل تعینات کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں قائم مقام صدر نے باضابطہ منظوری دےدی ہے۔