قدرتی وسائل کا تحفظ انسانیت کے باہمی اتحاد سے ہی ممکن ہے, رجب طیب اردوان

انقرہ ۔ 18 جون (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ قدرتی وسائل کا تحفظ انسانیت کے باہمی اتحاد سے ہی ممکن ہے،سمندروں ، اوقیانوسوں، زیر زمین آبی ذخائر اور سطح زمین کے آبی وسائل کے تحفظ، زمین کے بنجر پن اور گلوبل وارمننگ جیسے مسائل کا حل تمام انسانیت کے باہمی تعاون سے ہی ممکن ہو سکے گا۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے …

انقرہ ۔ 18 جون (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ قدرتی وسائل کا تحفظ انسانیت کے باہمی اتحاد سے ہی ممکن ہے،سمندروں ، اوقیانوسوں، زیر زمین آبی ذخائر اور سطح زمین کے آبی وسائل کے تحفظ، زمین کے بنجر پن اور گلوبل وارمننگ جیسے مسائل کا حل تمام انسانیت کے باہمی تعاون سے ہی ممکن ہو سکے گا۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے بنجر پن کے خلاف جدوجہد کے عالمی دن کی مناسبت سے انقرہ چیمبر آف کامرس ‘کانگریسیم’ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران کا۔

Leave a Reply