ریاض۔7جنوری (اے پی پی):قطر کی فضائی کمپنی قطر ایئر ویز نے سعودی عرب کے نیٹ ورک میں توسیع کرتے ہوئے حائل کے لئے پروازیں شروع کر دیں۔ اردو نیوز کے مطابق حائل ریجن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے سی ای او نے کہا ہے کہ قطر ایئر ویز کی پہلی پرواز 5 جنوری کو دوحہ کے حمد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے حائل ایئرپورٹ پہنچی ۔ ہفتے میں تین براہ راست پروازیں چلائی جائیں …
قطر ایئر ویز کے سعودی نیٹ ورک میں توسیع، حائل کے لئے پروازیں شروع

مزید خبریں
ریاض۔7جنوری (اے پی پی):قطر کی فضائی کمپنی قطر ایئر ویز نے سعودی عرب کے نیٹ ورک میں توسیع کرتے ہوئے حائل کے لئے پروازیں شروع کر دیں۔ اردو نیوز کے مطابق حائل ریجن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے سی ای او نے کہا ہے کہ قطر ایئر ویز کی پہلی پرواز 5 جنوری کو دوحہ کے حمد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے حائل ایئرپورٹ پہنچی ۔ ہفتے میں تین براہ راست پروازیں چلائی جائیں گی۔ قطر ایئر ویز کے نیٹ ورک میں سعودی شہروں کی تعداد 13 جبکہ ہفتہ وار پروازیں 130 سے زیادہ ہو گئی ہیں۔ قطر ایئرویزنے 21 اکتوبر 2025 سے ریڈ سی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے لئے پروازوں کا آغاز کیا تھا۔








