اسلام آباد۔11اگست (اے پی پی):قومی اسمبلی میں ایم این اے شفقت اعوان کے بھائی اوراسما ارباب کی والدہ کے انتقال، دہشت گردی اور دیگرحادثات میں شہید ہونے والے افرادکے ایصال ثواب کے لئے دعائے مغفرت کی گئی ۔ پیر کو قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہائوس میں شروع ہوا ۔ تلاوت کلام پاک ، نعت اور قومی ترانے کے بعد سپیکر …
قومی اسمبلی اجلاس،فوت شدگان اور شہدا کے ایصال ثواب کیلئے دعائے مغفرت

مزید خبریں
اسلام آباد۔11اگست (اے پی پی):قومی اسمبلی میں ایم این اے شفقت اعوان کے بھائی اوراسما ارباب کی والدہ کے انتقال، دہشت گردی اور دیگرحادثات میں شہید ہونے والے افرادکے ایصال ثواب کے لئے دعائے مغفرت کی گئی ۔ پیر کو قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہائوس میں شروع ہوا ۔ تلاوت کلام پاک ، نعت اور قومی ترانے کے بعد سپیکر قومی اسمبلی نے ایم این اے شفقت اعوان کے بھائی اوراسما ارباب کی والدہ کے انتقال جبکہ دہشت گردی اور دیگرحادثات میں شہید ہونے والے افراد کی روح کے ایصال ثواب کے لئےعلی محمد خان کو دعا کرانے کی ہدایت دی ۔ علی محمد خان نے شہداء کے لئے دعائے مغفرت کرائی ۔








