قومی اسمبلی میں الیکشن کمیشن کی سالانہ رپورٹ2023 پیش کردی گئی

115
Election Commission

اسلام آباد۔5ستمبر (اے پی پی):قومی اسمبلی میں الیکشن کمیشن کی سالانہ رپورٹ2023 پیش کردی گئی۔ جمعرات کو قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت رانا تنویر حسین نے الیکشن ایکٹ 2017کی شق 16کی ذیلی شق2 کے تحت رپورٹ ایوان میں پیش کی۔