قومی اسمبلی میں کورم کی نشاندہی پر اپوزیشن کو سبکی کا سامنا

اسلام آباد۔13نومبر (اے پی پی):قومی اسمبلی میں کورم کی نشاندہی پر اپوزیشن کو سبکی کا سامنا کرنا پڑا۔ جمعرات کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات جاری تھا،اس موقع پر اپوزیشن رکن شاہد خٹک نے کورم کی نشاندہی کردی۔گنتی کرنے پر کورم پورا نکلا اور اجلاس کی کارروائی دوبارہ شروع کردی گئی۔

اسلام آباد۔13نومبر (اے پی پی):قومی اسمبلی میں کورم کی نشاندہی پر اپوزیشن کو سبکی کا سامنا کرنا پڑا۔

جمعرات کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات جاری تھا،اس موقع پر اپوزیشن رکن شاہد خٹک نے کورم کی نشاندہی کردی۔گنتی کرنے پر کورم پورا نکلا اور اجلاس کی کارروائی دوبارہ شروع کردی گئی۔