قومی اسمبلی نے آسان کاروبار بل 2025 مزید غور کے لئے موخر کردیا

اسلام آباد۔13اگست (اے پی پی):قومی اسمبلی نے آسان کاروبار بل 2025 مزید غور کے لئے موخر کردیا۔بدھ کو قومی اسمبلی اجلاس میں ایجنڈے پر یہ بل موجود تھا تاہم نوید قمر نے کہا کہ اس بل پر ابھی کمیٹی میں مزید غور کرنا ہے جس کے بعد سپیکر سردار ایاز صادق نے اس بل کو موخر دیا۔  

اسلام آباد۔13اگست (اے پی پی):قومی اسمبلی نے آسان کاروبار بل 2025 مزید غور کے لئے موخر کردیا۔بدھ کو قومی اسمبلی اجلاس میں ایجنڈے پر یہ بل موجود تھا

تاہم نوید قمر نے کہا کہ اس بل پر ابھی کمیٹی میں مزید غور کرنا ہے جس کے بعد سپیکر سردار ایاز صادق نے اس بل کو موخر دیا۔

 

مزید خبریں