اسلام آباد۔16مئی (اے پی پی):قومی اسمبلی نے فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈسیکنڈری ایجوکیشن ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی۔جمعہ کوقومی اسمبلی کے اجلاس میں نازاکبرنے ایوان میں فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈسیکنڈری ایجوکیشن ترمیمی بل 2024 قائمہ کمیٹی سے رپورٹ کردہ صورت میں ایوان میں پیش کرنے کی اجازت چاہی، اجازت ملنے پرانہوں نے بل ایوان میں پیش کیا، ایوان نے بل کی شق وارمنظوری دیدی، ایوان نے بل …
قومی اسمبلی نے فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈسیکنڈری ایجوکیشن ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی

مزید خبریں
اسلام آباد۔16مئی (اے پی پی):قومی اسمبلی نے فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈسیکنڈری ایجوکیشن ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی۔جمعہ کوقومی اسمبلی کے اجلاس میں نازاکبرنے ایوان میں فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈسیکنڈری ایجوکیشن ترمیمی بل 2024 قائمہ کمیٹی سے رپورٹ کردہ صورت میں ایوان میں پیش کرنے کی اجازت چاہی، اجازت ملنے پرانہوں نے بل ایوان میں پیش کیا، ایوان نے بل کی شق وارمنظوری دیدی، ایوان نے بل میں وفاقی وزیرپارلیمانی امورڈاکٹرطارق فضل چوہدری کی تین ترامیم کی منظوری بھی دی۔








