قومی اسمبلی نے فیڈرل پراسیکیوشن سروس ایکٹ 2023 کی منظوری دے دی

اسلام آباد۔1دسمبر (اے پی پی):قومی اسمبلی نے فیڈرل پراسیکیوشن سروس ایکٹ 2023 کی منظوری دے دی۔پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے وفاقی وزیر داخلہ کی جانب سےسینیٹ سے منظورکردہ صورت میں ایوان میں پیش کرنے کی اجازت چاہی۔ اجازت ملنے پرانہوں نے بل ایوان میں پیش کردیا، ایوان نے بل کی شق وارمنظوری دیدی۔  