اسلام آباد۔1دسمبر (اے پی پی):قومی اسمبلی نے قومی کمیشن برائے انسانی حقوق ایکٹ2012 کی منظوری دیدی۔پیر کوقومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے وزارت قانون وانصاف کی جانب سے قومی کمیشن برائے انسانی حقوق 2012 سینیٹ سے منظور کردہ صورت میں ایوان میں پیش کرنے کی اجازت چاہی۔ اجازت ملنے پر انہوں نے بل ایوان میں پیش کر دیا۔ ایوان نے بل کی شق …
قومی اسمبلی نے قومی کمیشن برائے انسانی حقوق ایکٹ2012 کی منظوری دیدی

مزید خبریں
اسلام آباد۔1دسمبر (اے پی پی):قومی اسمبلی نے قومی کمیشن برائے انسانی حقوق ایکٹ2012 کی منظوری دیدی۔پیر کوقومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے وزارت قانون وانصاف کی جانب سے قومی کمیشن برائے انسانی حقوق 2012 سینیٹ سے منظور کردہ صورت میں ایوان میں پیش کرنے کی اجازت چاہی۔ اجازت ملنے پر انہوں نے بل ایوان میں پیش کر دیا۔ ایوان نے بل کی شق وارمنظوری دے دی۔








