اسلام آباد۔1مارچ (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس اتوار دن 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔
جمعہ کو سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کے بعد ڈپٹی سپیکر سیّد غلام مصطفی شاہ نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے اسے اتوار دن 11 بجے تک ملتوی کر دیا۔ اجلاس میں اتوار کو نئے وزیراعظم کا انتخاب ہو گا۔