قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کی سہ پہر4 بجے تک ملتوی

اسلام آباد۔12نومبر (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کی سہ پہر4 بجے تک ملتوی کردیا۔بدھ کو قومی اسمبلی سے 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد سپیکر سردار ایاز صادق نے اجلاس جمعرات کی سہ پہر چار بجے تک ملتوی کردیا۔