34.4 C
Islamabad
پیر, مئی 19, 2025
ہومقومی خبریںقومی اسمبلی کا اجلاس شروع

قومی اسمبلی کا اجلاس شروع

- Advertisement -

اسلام آباد۔19مئی (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہائوس میں شروع ہوگیا ۔اجلاس میں 10نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=598787

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں