اسلام آباد ۔ 29 ستمبر (اے پی پی) قومی اسمبلی کا اجلاس پیرکوسہ پہر چار بجے پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں ہوگا۔صدرمملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق اے کے تحت طلب کیاہے۔اجلاس سے قبل ہائوس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوگا جس میں تمام پارلیمانی جماعتوں کے پارلیمانی قائدین یا چیف وہپ شرکت کریں گے۔
قومی اسمبلی کا اجلاس پیرکو سہ پہر چار بجے پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں ہوگا

مزید خبریں