قومی خبریں قومی اسمبلی کا اجلاس پیر دن 11 بجے تک ملتوی کی طرف Muhammad Basharat - اتوار, 3 مارچ 2024, 6:00 شام 117 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔3مارچ (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو دن 11 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ اتوار کو قومی اسمبلی میں نئے قائد ایوان کا انتخاب کیا گیا جب کہ دونوں امیدواروں نے خطاب کیا جس کے بعد ڈپٹی سپیکر نے اجلاس پیر دن گیارہ بجے تک ملتوی کردیا۔