اسلام آباد ۔ 9 جنوری (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی سہ پہر 4بجے پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کیا ہے۔قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 54(1) کے تحت حاصل اختیارات کو بروکار لاتے ہوئے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کیا ہے۔ اجلاس میں ایوان کی معمول کی کارروائی سمیت اہم قومی امور زیر غور لائے جائیں …
قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو طلب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 9 جنوری (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی سہ پہر 4بجے پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کیا ہے۔قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 54(1) کے تحت حاصل اختیارات کو بروکار لاتے ہوئے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کیا ہے۔ اجلاس میں ایوان کی معمول کی کارروائی سمیت اہم قومی امور زیر غور لائے جائیں گے۔








