قومی خبریں قومی اسمبلی کا سیشن 16 جنوری کو طلب کی طرف Abdul Quddus - جمعرات, 12 جنوری 2023, 1:25 شام 81 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔12جنوری (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اگلا سیشن 16 جنوری پیر کی شام 5 بجے طلب کرلیا۔ جمعرات کو ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ۔ایک کے تحت طلب کیا گیا ہے۔