قومی اسمبلی کی کارروائی (کل) ہفتہ کو بھی جاری رہے گی، اراکین اپنی شرکت یقینی بنائیں، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر

اسلام آباد ۔ 21جون (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اراکین قومی اسمبلی کو ہدایت کی ہے کہ ہفتہ کو بھی ایوان کی کارروائی جاری رہے گی اس لئے اراکین اپنی شرکت یقینی بنائیں۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کو آگاہ کرتے ہوئے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ ابھی تک صرف 33 لوگوں نے بجٹ پر بات کی ہے، کوشش کریں گے کہ سات منٹ …

اسلام آباد ۔ 21جون (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اراکین قومی اسمبلی کو ہدایت کی ہے کہ ہفتہ کو بھی ایوان کی کارروائی جاری رہے گی اس لئے اراکین اپنی شرکت یقینی بنائیں۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کو آگاہ کرتے ہوئے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ ابھی تک صرف 33 لوگوں نے بجٹ پر بات کی ہے، کوشش کریں گے کہ سات منٹ سے زیادہ وقت نہ لیں۔ ہفتہ کو بھی اجلاس ہوگا، تمام ارکان اپنی حاضری یقینی بنائیں۔

Leave a Reply