قومی اسمبلی کے مزید دو نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا

49
joint session
joint session

اسلام آباد۔1مارچ (اے پی پی):قومی اسمبلی کے مزید دو نومنتخب ارکان نے اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا۔جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ان سے حلف لیا۔بعد از دونوں ارکاننے رول آف ممبر زپر دستخط کئے۔