قومی برآمدات میں روئی سے تیار کردہ مصنوعات کے حصہ میں 6.3 فیصد اضافہ ہوا، سٹیٹ بینک

اسلام آباد ۔ 24 ستمبر (اے پی پی) گذشتہ چار سال کے دوران مجموعی قومی برآمدات میں روئی سے تیار کردہ مصنوعات کے حصہ میں 6.3 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 2013-14ءکے دوران روئی سے تیار کردہ مصنوعات کا مجموعی برآمدات میں حصہ 53.1 فیصد تھا جو مالی سال 2014-15ءکے دوران 54.5 فیصد تک بڑھ گیا جبکہ مالی سال 2015-16ءمیں …

اسلام آباد ۔ 24 ستمبر (اے پی پی) گذشتہ چار سال کے دوران مجموعی قومی برآمدات میں روئی سے تیار کردہ مصنوعات کے حصہ میں 6.3 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 2013-14ءکے دوران روئی سے تیار کردہ مصنوعات کا مجموعی برآمدات میں حصہ 53.1 فیصد تھا جو مالی سال 2014-15ءکے دوران 54.5 فیصد تک بڑھ گیا جبکہ مالی سال 2015-16ءمیں یہ تناسب 55 فیصد تک پہنچ گیا۔

مزید خبریں