قومی فٹ بال ٹیم کے سابق منیجر گولڈمیڈلسٹ عرفان خان نیازی کی راوی فٹ بال کلب کے سابق سیکرٹری منور حسین کی وفات پر اظہار تعزیت

135

اسلام آباد۔28دسمبر (اے پی پی):فالکن فٹ بال کلب اسلام آباد کے صدر و قومی فٹ بال ٹیم کے سابق منیجر گولڈ میڈلسٹ محمد عرفان خان نیازی نے راوی فٹ بال کلب کے سابق سیکرٹری منور حسین کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے