قومی ٹی 20 کرکٹ کپ کے سیمی فائنل مقابلے (بدھ کو) کھیلے جائیں گے

اسلام آباد ۔ 28 نومبر (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قومی ٹی 20 کرکٹ کپ کے سیمی فائنل مقابلےبدھ کو پنڈی کرکٹ سٹیڈیم راولپنڈی میںکھیلے جائیں گے۔ اس سلسلے میں پہلے سیمی فائنل میچ لاہور وائٹس اور فیصل آباد کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا سیمی فائنل میچ لاہور اور فاٹا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ واضح رہے کہ قومی ٹی 20 …

اسلام آباد ۔ 28 نومبر (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قومی ٹی 20 کرکٹ کپ کے سیمی فائنل مقابلےبدھ کو پنڈی کرکٹ سٹیڈیم راولپنڈی میںکھیلے جائیں گے۔ اس سلسلے میں پہلے سیمی فائنل میچ لاہور وائٹس اور فیصل آباد کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا سیمی فائنل میچ لاہور اور فاٹا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ واضح رہے کہ قومی ٹی 20 کرکٹ کپ کا فائنل میچ جمعرات کو کھیلا جائے گا۔

Leave a Reply