قوم نے عمران خان پر جو ذمہ داری ڈالی ہے وہ اس پر پورا اتریں گے، شیخ رشید احمد

اسلام آباد ۔ 13 اگست (اے پی پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ قوم نے عمران خان پر جو ذمہ داری ڈالی ہے، وہ اس پر پورا اتریں گے، پاکستان اور اس کے اداروں کو مضبوط سے مضبوط تر اور بہتر بنائیں گے، نئی حکومت جمہوریت کو آگے بڑھائے گی اور اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلیں گے، جو کہتے تھے کہ شیخ …

اسلام آباد ۔ 13 اگست (اے پی پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ قوم نے عمران خان پر جو ذمہ داری ڈالی ہے، وہ اس پر پورا اتریں گے، پاکستان اور اس کے اداروں کو مضبوط سے مضبوط تر اور بہتر بنائیں گے، نئی حکومت جمہوریت کو آگے بڑھائے گی اور اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلیں گے، جو کہتے تھے کہ شیخ رشید اسمبلی میں نہیں ہو گا وہ دیکھ لیں کہ شیخ رشید اسمبلی میں ہے اور وہ خود باہر بیٹھے ہیں۔