لاہور۔17مارچ (اے پی پی):مرکزی فلم سنسر بورڈ نے لالی وڈ پنجابی فلم نو لو نو ٹینشن پاس کر دی،ترجمان کے مطابق مذکورہ فلم عید الفطر پر سینمائوں میں ریلیز کی جائے گی
،فلم کی کاسٹ میں اداکار سیف خان ،ثوبیہ، مہر ،مہک نور ،آغا ماجد ،حامد رنگیلا اورقیصر پیا سمیت دیگر فنکار شامل ہیں ،فلم کے ہدایتکار ڈاکٹر اجمل ملک اورپرڈیوسر جونی ملک ہیں۔