لاہور،پولیس نے غیرقانونی شیشہ ڈورکی سپلائی ناکام بنادی

لاہور۔29جنوری (اے پی پی):پولیس نے غیرقانونی شیشہ ڈورکی سپلائی ناکام بنادی۔ تفصیلات کے مطابق انچارج چوکی کرول گھاٹی غلام مصطفی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے قاتِل ڈورفروخت کرنیوالے ملزم اکبرنویدکو ڈورکے کارٹن سمیت گرفتارکرلیا ۔ ترجمان نے بتایا کہ ملزم کے قبضے سے80 عدد تیارشیشہ ڈورکی چرخیاں برآمد کی گئیں ،دوران تفتیش ملزم نے ڈورتیارکرکے لاہورکے مختلف علاقوں میں فروخت کرنے کااعتراف کیا۔ ملزم نوید پرمقدمہ درج …

لاہور۔29جنوری (اے پی پی):پولیس نے غیرقانونی شیشہ ڈورکی سپلائی ناکام بنادی۔ تفصیلات کے مطابق انچارج چوکی کرول گھاٹی غلام مصطفی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے قاتِل ڈورفروخت کرنیوالے ملزم اکبرنویدکو ڈورکے کارٹن سمیت گرفتارکرلیا ۔ ترجمان نے بتایا کہ ملزم کے قبضے سے80 عدد تیارشیشہ ڈورکی چرخیاں برآمد کی گئیں ،دوران تفتیش ملزم نے ڈورتیارکرکے لاہورکے مختلف علاقوں میں فروخت کرنے کااعتراف کیا۔ ملزم نوید پرمقدمہ درج کرکے انویسٹی گیشن کے حوالے کردیاگیا۔