لاہور۔2 اگست(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میں جمعہ کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں۔ زندہ برائلر120 اور برائلر گوشت186 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن97روپے میںفروخت ہوئے۔
لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں