تجارتی خبریں لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں کی طرف Abdul Quddus - منگل, 29 اکتوبر 2019, 3:04 صبح 91 FacebookTwitterPinterestWhatsApp لاہور۔29 اکتوبر(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میں منگل کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں۔ زندہ برائلر144 اور برائلر گوشت 220 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن 112روپے میںفروخت ہوئے۔