لاہور میںمو سم خشک رہنے کا امکان

لاہور۔25 فروری(اے پی پی )محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروںلاہور،سیالکوٹ،سرگودھا،فیصل آباد،گوجرانوالہ،گجرات،نارووال،ساہیوال،ملتان،اوکاڑہ اور رحیم یار خان میںمو سم خشک رہے گا جبکہ مری، گلگت ، بلتستا ن اور کشمیر سمیت شمالی علاقہ جات میںموسم سرد رہنے کی تو قع ہے ۔محکمے کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور ڈویژن سمیت راولپنڈی، گوجرانوالہ، فیصل آباد، …

لاہور۔25 فروری(اے پی پی )محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروںلاہور،سیالکوٹ،سرگودھا،فیصل آباد،گوجرانوالہ،گجرات،نارووال،ساہیوال،ملتان،اوکاڑہ اور رحیم یار خان میںمو سم خشک رہے گا جبکہ مری، گلگت ، بلتستا ن اور کشمیر سمیت شمالی علاقہ جات میںموسم سرد رہنے کی تو قع ہے ۔محکمے کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور ڈویژن سمیت راولپنڈی، گوجرانوالہ، فیصل آباد، اسلام آباد اورملک کے دیگر علا قو ں میں موسم خشک رہا۔منگل کے روز صو با ئی دا رالحکو مت لاہو ر میں ہوا میں نمی کا تنا سب83 فیصد رہا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 12 سینٹی گریڈ اور کم سے کم 10سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

مزید خبریں