لاہور۔26جنوری (اے پی پی):سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف لاہور کے چیئر مین زاہد مقصود، محمد یعقوب، صدر عقیل احمد اور پوری سجال فیملی کی طرف سے لاہور پریس کلب کے نومنتخب صدر ارشد انصاری ، سینئر نائب صدر سلمان قریشی ، نائب صدر ناصرہ عتیق، سیکرٹری افضال طالب،جوائنٹ سیکرٹری عمران شیخ ، خزانچی سالک نواز سمیت گورننگ باڈی کے جیتنے والے تمام اراکین کومبارکباد پیش کی ۔ سجال فیملی نے …
لاہور پریس کلب کے نومنتخب عہدیداروں کو دلی مبارکباد

مزید خبریں
لاہور۔26جنوری (اے پی پی):سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف لاہور کے چیئر مین زاہد مقصود، محمد یعقوب، صدر عقیل احمد اور پوری سجال فیملی کی طرف سے لاہور پریس کلب کے نومنتخب صدر ارشد انصاری ، سینئر نائب صدر سلمان قریشی ، نائب صدر ناصرہ عتیق، سیکرٹری افضال طالب،جوائنٹ سیکرٹری عمران شیخ ، خزانچی سالک نواز سمیت گورننگ باڈی کے جیتنے والے تمام اراکین کومبارکباد پیش کی ۔
سجال فیملی نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ نومنتخب باڈی صحافیوں کی خدمت کے لیے تمام صلاحیتیں بروئے کار لاکر الیکشن میں جو وعدے کیے ہیں، انہیں پورا کرنے کی ہر ممکن کوشش کرے گی۔ سجال کمیونٹی صحافیوں کی ترقی اورفلاح کے لیے کی جانے والی کاوشوں میں انشا اللہ بھرپور تعاون کرے گی۔







