لاہور۔4دسمبر (اے پی پی):لاہور ہائیکورٹ نے موٹر سائیکل حادثے میں شہری کی موت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کی ضمانت درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ۔ جسٹس اسجد جاوید گھرال نے کیس کی سماعت کی، ملزم کی جانب سے وکلا طاہر محمود مغل اور شہزاد نور بھٹہ عدالت میں پیش ہوئے۔یاد رہے کہ ملزم کے خلاف تھانہ صدر قصور میں مقدمہ درج ہے۔
لاہور ہائیکورٹ ، موٹر سائیکل حادثہ کیس میں ملزم کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس جاری

مزید خبریں