لبنان میں کے دوران 4 ہزار 301 افراد شہید اور 12 ہزار 199 زخمی ہو چکے ہیں۔
لبنان ، اسرائیلی حملوں میں 4 ہزار 301 افراد شہید ، 12 ہزار 199 زخمی

مزید خبریں
بیروت۔4جولائی (اے پی پی):لبنان میں کے دوران 4 ہزار 301 افراد شہید اور 12 ہزار 199 زخمی ہو چکے ہیں۔ اماراتی نیوز ایجنسی وام کے مطابق لبنان کی وزارتِ صحت سے جاری اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ 2 مارچ سے 3 جولائی تک اسرائیلی حملوں میں 4 ہزار 301 افراد شہید اور 12 ہزار 199 زخمی ہو چکے ہیں۔








