لاہور۔14 جون (اے پی پی )لندن سے 295 مسافروں کو لے کر پی آئی اے کی خصوصی پرواز لاہور پہنچ گئی ،پرواز پی کے 786 تین گھنٹے کی تاخیر سے لاہور پہنچی۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پرواز میں برطانیہ میں پھنسے 295 مسافروں کو وطن واپس لایا گیاہے ،مسافروں کی ایئرپورٹ پر تھرمل اسکیننگ کا عمل جاری ہے،کورونا کی علامات کے بغیر مقامی مسافروں کو گھروں کو بھجوایا جارہا ہے …
لندن سے 295 مسافروں کو لے کر پی آئی اے کی خصوصی پرواز لاہور پہنچ گئی

مزید خبریں
لاہور۔14 جون (اے پی پی )لندن سے 295 مسافروں کو لے کر پی آئی اے کی خصوصی پرواز لاہور پہنچ گئی ،پرواز پی کے 786 تین گھنٹے کی تاخیر سے لاہور پہنچی۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پرواز میں برطانیہ میں پھنسے 295 مسافروں کو وطن واپس لایا گیاہے ،مسافروں کی ایئرپورٹ پر تھرمل اسکیننگ کا عمل جاری ہے،کورونا کی علامات کے بغیر مقامی مسافروں کو گھروں کو بھجوایا جارہا ہے جبکہ کورونا کی زیادہ علامات اور غیر مقامی مسافروں کو قرنطینہ بھجوایا جارہا ہے۔







