لندن ۔ 30 اپریل (اے پی پی) برطانوی شہر لندن کے میئر صادق خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے اسلام مخالف گروہ کی حمایت پر مبنی بیان پر باضابطہ طور پر معذرت کریں۔ اپنے ایک ٹی وی انٹرویو میں میئر صادق خان کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کو اپنے دورہ برطانیہ کے موقع پر اسلام مخالف انتہا پسند گروہ فرسٹ برطانیہ کی حمایت …
لندن کے میئر کا امریکی صدر سے اسلام مخالف گروہ کی حمایت پر معافی کا مطالبہ

مزید خبریں
لندن ۔ 30 اپریل (اے پی پی) برطانوی شہر لندن کے میئر صادق خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے اسلام مخالف گروہ کی حمایت پر مبنی بیان پر باضابطہ طور پر معذرت کریں۔ اپنے ایک ٹی وی انٹرویو میں میئر صادق خان کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کو اپنے دورہ برطانیہ کے موقع پر اسلام مخالف انتہا پسند گروہ فرسٹ برطانیہ کی حمایت میں دیئے گئے بیان پر باضابطہ معافی طلب کرنا چاہیے۔








