لڑکی نے کافی شاپ کی بالائی منزل سے چھلانگ لگا دی، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

168
بلو چستان کے علا قے ضلع پشین میں بم دھماکہ،2بچے جاں بحق پولیس اہلکاروں سمیت10افراد زخمی
بلو چستان کے علا قے ضلع پشین میں بم دھماکہ،2بچے جاں بحق پولیس اہلکاروں سمیت10افراد زخمی

لاہور۔8جنوری (اے پی پی):لاہورکے علاقہ ڈیفنس بی میں لڑکی نے کافی شاپ کی بالائی منزل سے چھلانگ لگا دی ،لڑکی نیچے کھڑی گاڑی کی چھت پر گری، جسے تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس نے بتایا کہ گلبرگ کی رہائشی علینا نامی لڑکی نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر ڈیفنس بی کے علاقے میں ایک کافی شاپ کی بالائی منزل کی کھڑکی سے چھلانگ لگا دی، لڑکی نیچے کھڑی گاڑی پر جا گری

، جس سے علینا شدید زخمی ہو گئی جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ڈاکٹروں کا کہنا کہ لڑکی ڈپریشن کی مریضہ ہے ۔پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں ۔