لیبیا کے ساتھ مہاجرین بارے ترکی جیسا معاہدہ ضروری ہے،جرمن چانسلر

برلن ۔ 31 جنوری (اے پی پی) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ لیبیا کے ساتھ بھی مہاجرین کے موضوع پر ترکی کے ساتھ طے پانے والے معاہدے جیسا معاہدہ ضروری ہے تاہم وہاں سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے فی الحال یہ ممکن نہیں ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply